2017 میں دنیا کے 50 امیر ترین آدمیوں کی فہرست بلوم برگ اور بلینئر انڈکس کے ڈیٹا کے مطابق دنیا کے 50 امیر ترین آدمیوں کی فہرست میں جگہ بنانے کےلیے دولت کا 19.1ارب ڈالر سے زیادہ ہونا ضروری ہے۔ اس فہرست میں شامل زیادہ تر افراد نے نیا کاروبار شروع کیا اور دنیا کے امیر ترین آدمیوں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ اس فہرست میں شامل لوگوں کا تعلق ٹیکنالوجی، فنانس، فیشن اور کھیلوں سے ہے۔ فہرست میں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں، جنہیں یہ دولت والدین سے ترکے میں ملی۔دنیا کے 50 امیر ترین آدمیوں کی فہرست درج ذیل ہے۔ 50- ولیم ڈنگ- چین- 19.1 ارب ڈالر 49- کارل ایچان-امریکا- 19.2 ارب ڈالر 48- تاداشی یانائی- جاپان- 19.6 ارب ڈالر 47- ایلان مسک- امریکا- 19.9 ارب ڈالر 46- اسٹیفن کانڈنٹ- جرمنی- 20.0 ارب ڈالر 45- لن بلاویتنک- امریکا- 20.0ارب ڈالر 44- یانگ ہوئین- چین- 20.4 ارب ڈالر 43- تھامس پیٹرفائی- امریکا-21.0 ارب ڈالر 42- اسٹیفن پریسن- سویڈن- 21.0 ارب ڈالر 41- لیونارڈو ڈیل ویکو- اٹلی- 21.1 ارب ڈالر 40- لی کن ہی- کوریا- 21.4 ارب...
All Types Of IT Problems Solution Videos About PC Laptop Mobile Tablet Pc .